ابنا: انجمن حقوق بشر بحرین کے رکن عبدالالہ الماخوذی نے کہا ہے کہ آل خلیفہ ملک میں وسیع پیمانے پر انسانی حقوق کی خلاف ورزی کر رہی ہے۔عبدالالہ الماخوذی نے العالم ٹی وی چینل سے بات چیت میں بحرین کے انقلابی عوام پر آل خلیفہ حکومت کے انواع و اقسام کے مظالم کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ اس حکومت نے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو روکنے کے لئے کوئي اقدام انجام نہیں دیا ہے۔ انہوں نے یہ بات بیان کرتے ہوئے کہ آل خلیفہ حکومت کا قبائلی اور سکیورٹی ڈھانچہ کسی بھی قسم کی سیاسی اصلاحات کا مخالف ہے، مزید کہا کہ قومی میثاق کے سلسلے میں قوم کی خواہش پر عمل درآمد کی کوئی علامت موجود نہیں ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔/242
21 مارچ 2013 - 20:30
News ID: 402100
انجمن حقوق بشر بحرین کے رکن عبدالالہ الماخوذی نے کہا ہے کہ آل خلیفہ ملک میں وسیع پیمانے پر انسانی حقوق کی خلاف ورزی کر رہی ہے۔